پاک بحریہ سی پیک اور گوادر پورٹ سمیت سمندری حدود کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری سے بخوبی واقف ہے، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد نیازی

کراچی: کمانڈر کراچی کمانڈ کے سالانہ ایفیشنسی ایوارڈ برائے سال2020 کی تقریب بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد کی گئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں آمدپر کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل … Continue reading پاک بحریہ سی پیک اور گوادر پورٹ سمیت سمندری حدود کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری سے بخوبی واقف ہے، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد نیازی